تیز گام کے ٹوائلٹ سے پھندا لگی لاش برآمد

پیر 21 اپریل 2025 21:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2025ء)کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس کے ٹوائلٹ سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

ایدھی فائونڈیشن کے ترجمان کے مطابق لاش 60 تا 65 سالہ شخص کی ہے جس کی شناخت نہیںہو سکی۔پولیس کارروائی کے پیش نظر لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔