
ایسٹر کی مناسبت سے ٹریفک میں تعینات مسیحی برادری میں تحائف تقسیم
منگل 22 اپریل 2025 09:20
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان نے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو ایسٹر کی مبارکباد دی اور ان میں تحائف تقسیم کئے۔
چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان نے ٹریفک حکام کو بھی ہدایت کی کہ وہ ایسٹر کے لئے جاری کردہ ٹریفک پلان کے تحت چرچز کو جانیوالی راستوں کو ٹریفک کیلئے کلیئر رکھیں تاکہ انہیں مذہبی رسومات کی ادائیگی اور ایسٹر کی خوشیوں کے موقع پر کسی قسم کے مشکلات درپیش نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کا ملک اور سرکاری اداروں کی ترقی میں کلیدی کردار ہے جن کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
جب تک فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا جنگ کا خطرہ رہے گا،دنیا ان مسائل پر توجہ دے اور ان کو حل کرے، مشعال ملک
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
میئر کراچی نے کے ایم سی کی 32 چارجڈ پارکنگ سائٹس یکم جولائی سے مفت کرنے کا اعلان کردیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات
-
جناح ہسپتال میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے،خواجہ سلمان رفیق
-
صوبائی وز یر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا جڑانوالہ کا دورہ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکرکلب کے بائیکر ز کی میاں منیرہنس کی قیادت میں ملاقات
-
عزاداروں کو تحفظ اور سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے‘عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے خصوصی احکامات پر وزیر بلدیات زیشان رفیق کا گوجرانوالہ کادورہ
-
جتنے بھی پیسے خرچ کر دیں سیلاب نہیں رک سکتے پاکستان میں ، فلڈز تو آئیں گے، آپ ان کی شدت کم کر سکتے ہیں، مفتاح اسماعیل
-
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی،اپوزیشن کے 26ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.