
قومی بجلی گرڈ نے مارچ 2025 میں گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں 4.6 فیصد زیادہ بجلی پیدا کی
مالی سال 25 کے ابتدائی نو ماہ کے دوران کل بجلی کی پیداوار 87 ارب یونٹس رہی جو پچھلے پانچ سالوں کی سب سے کم پیداوار ہے
منگل 22 اپریل 2025 12:51

(جاری ہے)
مارچ 2025 میں ہائیڈل پیداوار 1.3 ارب یونٹس رہی جو پچھلے سال کے اسی ماہ سے تقریباً ایک ارب کم ہے اور مارچ 2016 سے بھی کم ہے۔ نیلم جہلم کا بند ہونا اور غیر معمولی ہائیڈرلوجی کی وجہ سے نظام نے آر ایل این جی پر انحصار کیا ہے جو تمام اہم ایندھن میں سب سے مہنگا ہے۔
نیوکلیئر نے اپنی حد تک حصہ ڈالا ہے لیکن آر ایل این جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے ایندھن کے بل پر دبا ئوپڑ رہا ہے۔مالی سال 24 میں ہر کنکشن پر رہائشی کھپت 20 سال کی کم ترین سطح یعنی صرف 123 یونٹس فی مہینہ تک پہنچ گئی جبکہ صنعتی استعمال بھی کم ترین سطح پر ہے اور بمشکل 5,000 یونٹس فی کنکشن تک پہنچ رہا ہے۔ مانگ میں کمی وسیع اور مسلسل ہے۔مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.