ڈونلڈ ٹرمپ پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے

منگل 22 اپریل 2025 17:51

ڈونلڈ ٹرمپ پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2025ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ میلانیا کے ساتھ روم میں پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں تمام وفاقی اور ریاستی جھنڈوں کو سرنگوں رکھنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :