
کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن سے ڈی ڈی او سید کلیم اللہ شاہ کی الوداعی ملاقات
منگل 22 اپریل 2025 18:36
(جاری ہے)
کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن نے اس موقع پر کہا کہ ٹرانسفر پوسٹنگ سروس کا حصہ ہے، انسان نے اپنے رزق کے پیچھے چلنا ہوتا ہے ، لوگ انھیں اچھے الفاظ سے یاد کریں یہی ان کے لئے سرمایہ ہے۔
انہوں نے ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن کلیم اللہ شاہ کی۔ لورالائی ڈویژن میں دو سالہ کارکردگی کو سراہا خصوصاً کنٹریکٹ اور ایس بی کے بھرتیوں میں سی آ ر سی اور ڈی آ ر سی میں ان کی محنت اور میرٹ کہ خراج تحسین پیش کیا۔ ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن سید کلیم شاہ نے کمشنر لورالائی ڈویژن سعادت حسن کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے ہمیں بھائی جیسا محبت و شفقت دی اور دن ہو یا رات ہمیں ٹائم دیا اور ہماری رہنمائی و مدد کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.