
فنڈزمنجمد کرنے پرہارورڈ یونیورسٹی کا ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ
منگل 22 اپریل 2025 22:21

(جاری ہے)
یونی ورسٹی کے حکومتی مطالبات مسترد کرنے کے نتیجے میں اس کے 2.2 ارب ڈالرز کے وفاقی فنڈنگ منجمد کر دیے تھے، یونیورسٹی کی ٹیکس فری حیثیت ختم کرنے کی دھمکی بھی دی گئی تھی۔
دوسری جانب امریکا میں تعلیمی اداروں کے سربراہان ٹرمپ کی اعلیٰ تعلیمی پالیسیوں کے خلاف متحد ہو گئے۔امریکا میں تقریباً 100 یونیورسٹیز، کالج، اسکالری سوسائٹیز کے صدور نے ٹرمپ کی اعلیٰ تعلیم کی پالیسیوں کے خلاف مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق حکومت کی حد سے تجاوز کرتی سیاسی مداخلت اب امریکی اعلیٰ تعلیم کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ تعمیری اصلاحات کے لیے تیار ہیں اور حکومت کی جائز نگرانی کی مخالفت نہیں کرتے لیکن سیکھنے، جینے اور کیمپیس کے لیے کام کرنے والوں کی زندگیوں میں بے جا حکومتی مداخلت کی مخالفت کرنی چاہیے۔مشترکہ بیان پر پرنسٹن، براون، یونیورسٹی آف ہوائی، کنیکٹی کٹ کالج سمیت دیگر یونیورسٹی اور کالجز کے صدور کے دستخط ہیں جبکہ وائٹ ہاوس نے تعلیمی اداروں کے سربراہان کے مشترکہ بیان پر ردعمل دینے سے گریز کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.