
کوئٹہ کے علاقے کوچہ شیر علی جوائنٹ روڈ کے مکین ٹیوب ویل خراب ہونے کے باعث پانی کی بوند بوند کو ترس گئے
منگل 22 اپریل 2025 21:20
(جاری ہے)
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے کوچہ شیر علی جوائنٹ روڈ کوئٹہ کا ٹیوب ویل گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے خراب ہونے کی وجہ سے پانی کی فراہمی مکمل بند ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،علاقہ مکینوں کے مطابق ٹیوب ویل خراب ہونے کی وجہ سے علاقے میں پانی کی فراہمی مکمل طور پر بند ہے بار بار صورتحال سے آگاہ کیے جانے کے باوجود واسا حکام کی جانب سے مسلے کا نوٹس نہیں لیا جارہا ہے جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں میں بے چینی پائی جاتی ہے، علاقہ مکینوں کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے وسط میں واقع ہونے کے باوجود علاقے کو پانی کی عدم فراہمی انتہائی افسوسناک امر ہے۔
علاقہ مکینوں نے صوبائی حکومت اور واسا حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلے کا فوری نوٹس لیا اور ٹیوب ویل فوری ٹھیک کراکے پانی کی فوری فراہمی کو یقینی بنایا جائے بصورت دیگر علاقہ مکین احتجاج پر مجبور ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.