
سیف علی خان کی فلم’’ جیول تھیف دی ہائسٹ بیگنز‘‘(کل) ریلیز ہوگی
گارڈ نہ گاڑی، حملے کے بعد سیف علی خان کا چونکا دینے والا انداز، موٹر سائیکل پر نکل آئے
بدھ 23 اپریل 2025 10:50
(جاری ہے)
فلم کی ہدایت کاری کوکی گلآتی اور رابی گریوال نے کی ہے۔
سیف علی خان فلم میں ریحان رائے نامی ایک فراڈیے کا کردار ادا کر رہے ہیں، جسے ایک طاقتور جرائم پیشہ شخص(جیدیپ اہلاوت)کی جانب سے ایک قیمتی ہیرا، افریقی ریڈ سن، حاصل کرنے کے مشن پر مامور کیا جاتا ہے۔یہ ایکشن تھرلر نیٹ فلکس اور مارفلیکس پکچرز کی مشترکہ پروڈکشن ہے، جسے سدھارتھ آنند اور ممتا آنند نے پروڈیوس کیا ہے۔اس کے علاوہ، سیف علی خان راہول ڈھولکیا کی ایک دورِ ماضی پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گے، جس میں وہ بھارت کے پہلے چیف الیکشن کمشنر سکمار سین کا ردار نبھائیں گے۔یاد رہے کہ سیف علی خان کی فلم’’ جیول تھیف دی ہائسٹ بیگنز‘‘ 25 اپریل کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
پاک بھارت لڑائی اور چین کے لیے انٹیلی جنس کے مواقع
-
پاک بھارت کشیدگی: فیک نیوز کی بھرمار، پتہ کیسے چلائیں
-
غزہ: لوگوں کو ’پھنسانے‘ کے لیے امداد کے استعمال کا اسرائیلی منصوبہ مسترد
-
پاک بھارت کشیدگی، بھارتی پنجاب کے سکھوں کا مودی سرکار کیخلاف کھڑا ہونے اور مزاحمت کرنےکا اعلان
-
جرمن چانسلر نیٹو کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید
-
بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی آسمان پر پاکستان کے راج کا اعلان ہے
-
بھارت پاک فضائیہ کے پائلٹ کو پکڑنے کا دعویٰ کررہا ہے اگرپکڑا ہے توسامنے لائے
-
جب پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کرے گا تو پوری دنیا دیکھے گی
-
اسرائیلی ساختہ ہاروپ ڈرون، کتنا مؤثر جنگی ہتھیار؟
-
بھارت کو ’صورت حال کی سنگینی‘ کا اندازہ شاید اب ہوا ہے
-
اقوام متحدہ اور عالمی ادارے پہلگام واقعہ کی تحقیقات کریں ، مولانا فضل الرحمان
-
وزیراعظم کا نجی شعبے سے تعلق رکھنے والی ممتاز کاروباری شخصیات اور ماہرین کی تجاویز کا خیر مقدم اور قابل عمل تجاویز کو بجٹ میں شامل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.