
جنوبی پنجاب کا پہلا جدید ٹینس و کرکٹ پیڈل کورٹ قائم کر دیا ہے،کمشنرملتان ڈویژن
بدھ 23 اپریل 2025 13:19
(جاری ہے)
ٹینس پیڈل کورٹ نوجوانوں کی جسمانی فٹنس اور ٹیم کے جذبے کو فروغ دینے کا ذریعہ بنے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جدید پیڈل کورٹ بین الاقوامی معیار کی پریکٹس کی سہولت فراہم کرے گا۔ڈی جی پی ایچ اے کریم بخش نے کہا کہ پی ایچ اے کی جانب سے کورٹس کی سالانہ نیلامی 18 لاکھ 10 ہزار روپے میں مکمل ہو گی۔منصوبے میں کھیل کے میدان، بیٹھنے کے مقامات، معلوماتی مرکز، سایہ دار شیڈز اور ٹوائلٹ بلاکس شامل ہیں۔ڈی جی پی ایچ اے نے مزید کہا کہ سپورٹس کارنر کو شفاف نیلامی کے بعد عوام کے لئے کھولا گیا، پارکوں کو آباد کر کے شہر میں مثبت اور صحت مند طرز زندگی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔تقریب میں دیگر متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.