کوہستان لوئر، انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی سخت سکیورٹی حصار میں جاری

بدھ 23 اپریل 2025 14:43

پٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2025ء) کوہستان لوئر میں انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی سخت سکیورٹی حصار میں جاری ہے۔ کوہستان لوئر پولیس کا پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کے ساتھ ساتھ مختلف مقامات پر ناکہ بندیوں/سرچ آپریشن اور سینپ چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

(جاری ہے)

سرچ آپریشن اور ناکہ بندیوں کے دوران گاڑیوں، موٹر سائیکل سواروں اور مشکوک حالت میں پیدل آمدورفت کرنے والوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :