
وفاقی محتسب اعجا زاحمد قر یشی کا علا قا ئی دفتر کراچی کا دورہ
سال2024 کے دوران فو ری انصاف کے ذریعے دو لا کھ 23 ہزار سے زا ئد فیصلے کئے،93 فیصد پر عملد رآ مد بھی ہو گیا ہے۔اعجاز احمد قر یشی
بدھ 23 اپریل 2025 18:04
(جاری ہے)
گز شتہ بر س دو لا کھ 26 ہزار372 شکا یات آئیں اور دو لا کھ 23 ہزار198 شکا یات کے فیصلے کئے گئے۔ انہوں نے بتا یا کہ 93.21 فیصد فیصلوں پر عملد رآ مد بھی ہو گیا جو ایک ریکارڈ ہے۔وفاقی محتسب نے ان خیا لا ت کا اظہار گز شتہ روز ایبٹ آ باد میں اپنے ادارے کے علا قا ئی دفتر کے دورہ کے دوران وفاقی اداروں کے مقا می سر برا ہان کے سا تھ ایک اجلا س کے دوران کیا۔
اس مو قع پر وفاقی محتسب نے میڈ یا کے نما ئند وں سے بھی ملا قا ت کی۔ انہوں نے کہا کہ عوام النا س کو ان کے گھر کی دہلیز پر انصا ف فراہم کر نے کے لئے ملک بھر میں 126کھلی کچہر یاں منعقد کی گئیں۔ او سی آ ر پروگرام کے تحت 171 دوروں کے دوران 4840 شکا یات نمٹا ئی گئیں، جب کہ سر کا ری اداروں کے نظا م کی اصلا ح اور خد مات کو بہتر بنا نے کے لئے وفاقی محتسب کی معا ئنہ ٹیموں نے سر کا ری محکموں کے 79دورے کئے۔مظفرآ باد، آزاد جموں وکشمیر، گلگت بلتستان اور سا ہیوال میں حال ہی میں نئے دفا تر کے قیام کے بعد یہ ادارہ اب ملک بھر کے 25 شہروں میں مو جود ہے۔ عنقر یب ڈیرہ غا زی خان میں بھی علا قا ئی دفتر قائم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی محتسب میں شکا یات داخل کر کے انصاف حاصل کر نا بہت سا دہ اور آ سان ہے۔ وفاقی محتسب کے اہم اقدامات میں شکا یات کے اندراج اور زوم لنک نیز وٹس ایپ کے ذریعے سما عت میں شمو لیت کے لئے انفا رمیشن ٹیکنا لوجی اور ڈیجیٹل پلیٹ فا رمز کا استعمال بھی شا مل ہے۔ وفاقی محتسب نے بتا یا کہ سمند ر پا ر پا کستا نیوں اور بچوں کی شکایات کے ازالے کے لئے ہم نے الگ سے شکا یات کمشنر متعین کر رکھے ہیں۔ جیلوں میں قید یوں کی سہولیات کے لئے بھی متعدد اقدا مات اٹھا ئے ہیں۔ وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے مز ید کہا کہ یہ ادارہ حقیقی معنوں میں غر یب آ دمی کی عدا لت ہے جوبڑ ی تعداد میں شکایت کنند گان کو ان کے گھر کی دہلیز پر انصاف فرا ہم کر رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.