
نوازشریف سے بیرسٹر امجد ملک کی قیادت میں پارٹی رہنمائوں کی ملاقات ،ملکی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
مریم نوازشریف میرٹ پر آئی ہیں ، صوبے میں انکا کام نظر آرہا ہے ، وفاق اور پنجاب کی کار کر دگی قابل تعریف ہے ، نوازشریف شہبازشریف اچھا کام کررہے ہیں ، انہیں میرا اعتماد حاصل ہے،اس وقت بحالی کے مراحلے میں ہیں اگر وقت مل جائے تو اس مرحلے سے آگے ترقی کے مرحلے میں داخل ہو جائینگے ، صدر مسلم لیگ (ن)
بدھ 23 اپریل 2025 20:13

(جاری ہے)
بیرسٹر امجد ملک نے کہاکہ نوازشریف لاہور میں سیاحت کے فروغ کیلئے کوشش کررہے ہیں تاکہ دنیا بھر سے لوگ لاہور پہنچ کر اس کی تہذیب و ثقافت کو دیکھیں اس سے ملک میں سرمایہ کاری ہوگی ۔
ملاقات کے دور ان نواز شریف نے واضح کیا کہ ان کی تمام تر توجہ میرٹ پر ہے اور ہر سطح پر ان کی ترجیح میرٹ ہی ہے اس سلسلے میں انہوںنے تجاوزات کے خلاف آپریشن اور قرض فراہمی سکیم کا ذکر کیا جس میں پوری طرح میرٹ پر کام کیا جارہاہے ۔انہوںنے کہاکہ ہم اس وقت بحالی کے مراحلے میں ہیں اگر وقت مل جائے تو اس مرحلے سے آگے ترقی کے مرحلے میں داخل ہو جائینگے ۔پارٹی رہنمائوں سے گفتگو میں نوازشریف نے کہاکہ میں سمجھتا ہوں کہ جہاں میری ذمہ داری بنتی ہے وہاں اپنا کر دار ادا کررہا ہوں ۔مزید اہم خبریں
-
جسٹس عتیق شاہ کو چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر مالیت کی ہتھیاروں اور تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی منظوری دے دی
-
ہیکرزگروپ کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اہم حکومتی شخصیات کے ای میل پیغامات افشا کرنے کا اعلان
-
مستونگ میں حالات کشیدہ، مسلح افراد کا سرکاری دفتر اور بینکوں پر حملہ
-
ایلون مسک تاریخ میں سب سے زیادہ سبسڈی حاصل کرنے والا انسان ہے. صدرٹرمپ
-
بلوچستان : مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کی تحصیل دفتر ‘ بینکوں اور بازار میں فائرنگ ایک بچہ ہلاک‘ پانچ افراد زخمی
-
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 74 فلسطینی ہلاک
-
بھارت: کیمیکل پلانٹ دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
-
سی پیک ٹوکی مکمل صلاحیت کا ادراک پاکستان کو ایک اہم تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز میں تبدیل کر سکتا ہے. ویلتھ پاک
-
عمران خان کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے. رانا ثنااللہ
-
ہماری مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، مودی کا تکبر خاک میں مل گیاہے. خواجہ آصف
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.