
سینٹر شیری رحمان نے پی این سی اے میں کیلاش کمیونٹی سے متعلق تصویری نمائش کا افتتاح کر دیا
بدھ 23 اپریل 2025 23:23

(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ کیلاش ثقافتی مصوری کی نمائش بہترین کاوش ہے،کیلاش کی تہذیب و ثقافت اور روایات نہ صرف منفرد ہیں بلکہ بہت حسین ہیں،ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں جو مختلف ثقافتی رنگ ہیں انکو ترویج ملے۔ سینٹر شیری رحمان نے کہا کہ ان فن پاروں میں مصوروں نے رنگوں کے ذریعے خوبصورت مقاصد کو اجاگر کیا ہے،آج کل کے دور میں ماڈرن آرٹ کی بہت مانگ ہے،اس نمائش کے آرٹسٹ اور منتظمین دلی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ: کے الیکٹرک نے کراچی والوں کی زندگی جہنم بنادی، کئی علاقوں میں دورانیہ 15 سے 16 گھنٹے تک پہنچ گیا
-
سندھ کے بجٹ کی تیاریاں، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع
-
رائو انوار بریت کیس، درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل کیلئے مہلت کی استدعا
-
گورنر ہائوس پشاور میں اوپن پبلک ڈے کا انعقاد،فیصل کریم کنڈی نے لوگوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے احکامات دیے
-
اعظم سواتی کی جیل میں پی ٹی آئی رہنمائوں سے ملاقات کی درخواست خارج
-
بھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے بھارت نے آفینس کیا پاکستان نے ڈیفنس کیا،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
نفرت انگیزمہم چلانے والے بڑے پاکستانی یوٹیوبرز کی فہرستیں تیار
-
چینی کمپنی سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کیلئے چارجنگ پوائنٹس نصب کرنے پر آمادہ
-
دو افراد ک امحنت کش کی بیوی سے گینگ ریپ
-
شوہر نے تیز دھارآلے سے بیوی کا گلا گاٹ دیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیر اعلیٰ کے ویژن کے مطابق نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے بنیادی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں‘ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.