
حکومت کا پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں کے خاتمے کیلئے بینکوں سے 1275ارب قرض لینے کا فیصلہ، سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ میں انکشاف
بدھ 23 اپریل 2025 20:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت اس میں سے 658ارب روپے پاور سیکٹر کے قرض ادائیگی کیلئے استعمال کریگی جبکہ 400ارب روپے سکوک بانڈ اور باقی رقم دیگر قرض ادائیگی کیلئے استعمال ہو گی۔ انہوں نے بتایاکہ حکومت دیگر ضروریات کیلئے مزید 670ارب روپے کا بھی قرض لے گی جس کیلئے فریقین میں مذاکرات حتمی مراحل میں ہیں۔شبلی فراز نے کہا کہ حکومت گردشی قرض ختم کرنے کیلئے قرض لے گی، یہ قرض کتنی مدت کیلئے ہوگا پہلے قرض پر سود حکومت ادا کرتی تھی، اب سود عوام ادا کریں گے۔سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ حکومت صرف گردشی قرض کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.