
آئندہ میچز میں کم بیک کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ہیڈ کوچ ملتان سلطانز
جمعرات 24 اپریل 2025 01:00
(جاری ہے)
آئندہ میچز میں ٹیم میں تبدیلیوں سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم اس بنیاد پر تبدیلی نہیں کرتے کہ ہم میچ ہار گئے،ہم نے اگر تبدیلی کرنی ہو تو کنڈیشن کے حساب سے کرتے ہیں ،جو بھی تبدیلی ہوگی اس بات پر منحصر ہو گی کہ کہاں کھیل رہے ہیں کس کے خلاف کھیل رہے ہیں،ہمارے پاس چار سپنرز کھیل رہے ہیں جہاں ان کی ضرورت ہوگی ان کو کھیلائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم فینز سے ریکوئسٹ کرتے ہیں کہ سپورٹ کرتے رہیں ہم کم بیک کریں گے۔علاوہ ازیں اسلام آباد یونائیٹڈ کے باولنگ کوچ ای این بٹلر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم نےملتان سلطان اور لاہور قلندرز والا میچ غور سے دیکھا تھا،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہمارے لئے نئی پچ تھی، ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ پچ کیسے کھیلے گی،ہم نے پچ کو جلدی سمجھ لیا تھا جس کے بعد پلان کے مطابق کرکٹ کھیلی،پوری ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا،بوس اور کولن منرو نے بہت شاندار بیٹنگ کی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ٹیم کا ریکارڈ بہت اچھا ہے لیکن پھر بھی ہم میچ ٹو میچ پلان کرتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹائیگر ابھی زندہ ہے‘، عمر اکمل نے محمد عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
-
بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن بڑوں نے عزت کرنا سکھایا ہے: بابر اعظم
-
ڈینیئل مدویدیف اور کیسپررڈ میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
بابر اعظم اور رضوان کو بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے بھی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے کا امکان
-
پاکستان اور بنگلادیش کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول جاری
-
بھارت: کرکٹ میچ کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر نوجوان ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں قتل
-
ملتان سلطانز پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئی
-
ملتان سلطانز پلے آف مرحلے سے باہر ہونے کے دہانے پر
-
عمران خان برصغیر کے سب سے بڑے ہیرو ہیں
-
پی ایس ایل 10 کے 18 ویں میچ کا ٹاس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیت لیا
-
آئی پی ایل، 14سالہ سوریہ ونشی نے سنچری بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
والدین کی ذمہ داریاں کبھی بھی ففٹی ففٹی نہیں ہوتیں، ثانیہ مرزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.