
پاکستان کا عالمی سطح پر منفرد اعزاز : صاحبزادہ خان ایشیا کے لئےڈبلیو ایم او کے نائب صدر منتخب
جمعرات 24 اپریل 2025 10:50
(جاری ہے)
اپنے انتخاب کے موقع پر خطاب میں صاحبزادہ خان نے اس بات پر زور دیا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات خاص طور پر کمزور کمیونٹیز کے لئے ایک مربوط علاقائی حکمت عملی کا تقاضا کرتے ہیں ۔
باہمی تعاون اور جدت کے ذریعے ہم تیاری کو بہتر ، خطرات کو کم اور ایک زیادہ پائیدار ایشیا کی تعمیر کر سکتے ہیں ۔ڈبلیو ایم او ریجنل ایسوسی ایشن دوم (ایشیا) 35رکن ممالک اور خطوں پر مشتمل ہے اور ایشیا میں پائیدار ترقی اور آفات کے خطرے میں کمی کے لئے موسم ، آب و ہوا ، پانی اور ماحولیاتی خدمات میں علاقائی ہم آہنگی کو فروغ دینے پر کام کرتی ہے ۔ ڈبلیو ایم او اور اس کے اراکین نے صاحبزادہ خان کو ان کے انتخاب پر مبارکباد پیش کی ہے اوراس توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ خطے میں موسمیاتی اور پائیدار ترقی کے فروغ میں ان کی گراں قدر خدمات سرانجام دیں گے۔ پاکستان محکمہ موسمیات اور پوری قوم اس کامیابی پر خوش ہے اور اسے عالمی موسمیاتی قیادت کی جانب پاکستان کے سفر میں ایک سنگ میل کے طور پر دیکھتی ہے ۔\932مزید قومی خبریں
-
پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری
-
اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے
-
مریم نواز کا ضلع باجوڑ بم دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہار افسوس، لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی رہنمائوں کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں 1370 ٹریفک حادثات میں 09 افراد جاں بحق ،1198 زخمی
-
کسی بھی درخواست کو التوا میں نہ رکھا جائے اور قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنر
-
گھریلو ناچاقی کے بعد 5دن سے لاپتہ جواں سال لڑکی مل گئی
-
پی ایچ اے لاہور کی جانب سے فلاور شاپ پر پھولوں کی ہوم ڈیلیوری سروس کا آغاز
-
وزیراعلیٰ مری سے واپسی پر فیلڈ ہسپتال دیکھ کر رک گئیں،اچانک معائنہ ، دستیاب سہولتوں کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ، مرکزی جلوسوں و مجالس کی لائیو مانیٹرنگ کا جائزہ لیا
-
صوبائی وزیر فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ ملتان ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا
-
بزدلانہ اقدام سے حکومت اور عوام کے حوصلے پست نہیں ہوں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی باجوڑ دھماکے کی مذمّت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.