
چینی ترجمان کی امریکا کے ساتھ ٹیرف پر مذاکرات کی تردید
جمعرات 24 اپریل 2025 16:00
(جاری ہے)
شنہوا کے مطابق یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے جمعرات کو نیوز بریفنگ کے دوران امریکا کی جانب سے حالیہ خبروں کے جواب میں کہی ، جس میں کہا گیا تھا کہ دونوں ممالک مذاکرات کر رہے ہیں اور جلد ہی ٹیرف سے متعلق معاملے پر کسی معاہدے پر پہنچ سکتے ہیں۔
چینی ترجمان نے کہا کہ یہ سب جھوٹی خبریں ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ یہ امریکا ہے جس نے چین کے ساتھ ٹیرف وارشروع کی ہے اور چین کا رویہ مستقل اور واضح ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں لڑنا پڑا تو ہم لڑیں گے اور اگر بات چیت کرنا چاہتا ہے تو ہمارے دروازے کھلے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین صرف برابری، احترام اور باہمی فائدے پر مبنی بات چیت اور مذاکرات چاہتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے
-
متحدہ عرب امارات میں جولائی کےلیے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.