تھانہ مغل کوٹ کی حدود دہانہ سر کے قریب ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار 18سالہ نوجوان جاں بحق

جمعرات 24 اپریل 2025 16:40

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2025ء) ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ مغل کوٹ کی حدود دہانہ سر کے قریب ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوار 18سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ مغل کوٹ کی حدود دہانہ سر کے قریب ٹریفک حادثہ کے دوران موٹرسائیکل پر سوار 18سالہ عمیر علی شاہ ولد شیر علی شاہ جاں بحق ہوگیا ۔ واقعہ کے بعد مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو مفتی محمود ہسپتال ڈیرہ منتقل کردیا ۔\378