
آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے اشتراک سے تفتیشی افسران کیلئے انٹیلکچول پراپرٹی رائٹس کے متعلق لیکچر
لیکچر میں تفتیشی افسران کو کاپی رائیٹ ایکٹ اورٹریڈ مارک کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی
جمعرات 24 اپریل 2025 19:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے اشتراک سے تفتیشی افسران کے لیے انٹیلکچول پراپرٹی رائٹس (Intellectual Property Rights) لیکچر کا انعقاد کیا،سینئر مینجر IPRملک بلال حید ر نے 60سے زائد تفتیشی افسران کو لیکچر دیا، لیکچر کے دوران آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے سینئر مینجر IPRملک بلال حید رنے انٹیلکچول پراپرٹی رائٹس کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے کہا کہ جب کوئی کمپنی یاشخص کسی بھی برانڈ یا پراڈکٹ کی نقل (کاپی) تیار کرتے ہوئے کاپی رائٹس ایکٹ کی خلاف ورزی کرے تو ان کے خلاف کس ضابطہ کار کے تحت کاروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے، کاپی رائٹس ایکٹ اورٹریڈ مارک کی خلاف ورزی سے کمپنی یاملک کو مالی نقصان پہنچنے کے ساتھ ساتھ صارفین کو معیاری اور اچھی کوالٹی کی پراڈکٹ فراہم کرنا ناممکن ہوجاتا ہے، اس لیکچر کے انعقاد سے تفتیشی افسران کو اپنے پیشہ وارانہ امور میں معاونت حاصل ہوسکے گی اور شہریوں کے حقوق کا تحفظ بھی ممکن ہوگا، تفتیشی افسران کی آگاہی اور تفتیش کے معیا ر کو بہتر بنانے کے لیے آگاہی لیکچر کا سلسلہ جاری رہے گا۔
مزید اہم خبریں
-
ایسے اقدامات دشمن کیلئے قیمتی انٹیلی جنس معلومات فراہم کرسکتے ہیں
-
پاکستان اور بھارت کشیدگی نہ بڑھائیں،دونوں ممالک مل بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں،امریکہ
-
مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں فوجی کارروائی کر سکتاہے، عطاء اللہ تارڑ
-
بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں حملہ کر سکتا ہے، پاکستان
-
یوکرین کے لوگ ٹرمپ کے امن منصوبے کے متعلق کیا سوچتے ہیں؟
-
پاکستان: موسمیاتی تبدیلی ملیریا میں اضافہ کا سبب، ڈبلیو ایچ او
-
موجودہ حالات میں فلسطینی مسئلے کا دو ریاستی حل ڈوبنے کا خطرہ، گوتیرش
-
میانمار: زلزلے کے ایک ماہ بعد بھی جھٹکے جاری رہنے سے لوگ خوفزدہ
-
پاکستان: بلوچ رہنماؤں کی گرفتاریوں پر انسانی حقوق ماہرین کو تشویش
-
بھارت شفاف تحقیقات سے بھاگ رہا ہے، کچھ تو ہے جو دنیا سے چھپا رہا ہے
-
امن ہماری ترجیح ہے لیکن اسے بزدلی نہ سمجھا جائے
-
پاکستان کے پاس کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.