%سر حد چیمبرا ٓ ف کا مر س اینڈ ا نڈسٹری کا 26اپر یل کو یکجہتی فلسطین ہڑ تا ل کی مکمل حما یت کا ا علا ن

ًدنیا غزہ کو انسا نی حقو ق کی پا ما لی،مظا لم اور پید ا ہو نے والی صور تحا ل کو فور ی نوٹس لے،مطالبہ ۹پشاور(آن لائن)سر حد چیمبرا ٓ ف کا مر س اینڈ ا نڈسٹری نے 26اپر یل بروز ہفتہ یکجہتی فلسطین ہڑ تا ل کی مکمل حما یت کا ا علا ن کر دیا اور تاجروں کو شٹر ڈاون ہڑ تا ل کو کا میاب بنا نے کے لئے تعا ون کی ا پیل کی ہے۔ گذشتہ روز سر حد چیمبرا ٓف کا مر س اینڈانڈسٹر ی کے صدر فضل مقیم خان ، سینئر نا ئب صدر عبد الجلیل جا ن، نا ئب صدر شہر یار خان اور ایگز یکٹو کمیٹی کے ممبر ان نے ا یک مشتر کہ بیا ن میں نہتے فلسطین کی عوام پر جار ی مظا لم اور غزہ پر جا ری اسر ا ئیل فورسز کی بمبا ری اورغا صبا نہ قبضہ کی شد ید ا لفا ظ میں مذ مت کی اور اقوا م عالم با لخصو ص مسلم ممالک، اوآئی سی اور اقوام متحدہ کی سلامتی کو نسل پر زور دیا کہ وہ غزہ کو انسا نی حقو ق کی پا ما لی،مظا لم اور پید ا ہو نے والی صور تحا ل کو فور ی نوٹس لے اور غزہ کو ا سر ائیل کے غاصبا نہ قبضہ سے ا ٓزا د کر ا ئے ۔انھو ں نے کہا پا کستانی پوری قوم با لخصو ص بزنس کمیو نٹی اس مشکل گھڑی میں فلسطینی عوام کے سا تھ شا نہ بشانہ کھڑی ہے اور جار ی مظا لم کی شدید مذ مت کر تے ہیں۔ سر حد چیمبر کے سینئر عہدید ارن نے 26اپر یل بروز ہفتہ یکجہتی فلسطین شٹر ڈا ون ہڑ تا ل کی مکمل تو ثیق کی اور ا سے کا میا ب بنا نے کیلئے ہر ممکن تعاون کا ا علا ن کیا۔ سرحد چیمبر کے سینئر عہدید ارن اس مو قع پر حکو مت پا کستان ، انسانی حقو ق کی عا لمی تنظیمو ں اور اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسر ا ئیل فورسز کی جا ری نہتے فلسطینی عوا م کے سا تھ مظالم اور انسا نی حقو ق کی خلا ف وزری کا فور ی نوٹس لے اور غزہ کو ا سر ائیل کے غا صبا نہ قبضہ سے فور ی ا ٓزا د کر ایا جا ئے۔ #/s# ******* 24-04-25/--155

جمعرات 24 اپریل 2025 20:00

ش*لاہور،گن پوائنٹ پر نوجوان لڑکی سے زیادتی اور وڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار ِ ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے مدینہ کالونی گجومتہ سے حراست میں لیا گیا‘پولیس#h# ةلاہور(آن لائن)پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گن پوائنٹ پر نوجوان لڑکی سے زیادتی اور وڈیوز بنانے والے ملزم کو کاہنہ پولیس نے کارروائی کرکے گرفتار کرلیا، ملزم زاہد لڑکی کا رشتہ دار ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے کہا کہ ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے مدینہ کالونی گجومتہ سے حراست میں لیا گیا۔پولیس نے کہا کہ ملزم 25 سالہ متاثرہ لڑکی کے واش روم میں کیمرہ لگا کر نازیبا وڈیوز بنانے میں ملوث ہے۔پولیس نے کہا کہ ملزم نے ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر کئی بار لڑکی سے زیادتی کی اور ملزم نے لڑکی سے گن پوائنٹ پر اپنے دوست سے بھی زیادتی کروائی۔ملزم نے اپنے پلان کے مطابق لڑکی کو بہانے سے اپنے گھر واقع مدینہ کالونی بلایا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم زاہد لڑکی کا رشتے دار ہے، اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔