Live Updates

مشاہد حسین سید نے پاک بھارت جنگ کے خدشات مسترد کر دئیے

جمعرات 24 اپریل 2025 23:05

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2025ء)چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید نے پاک بھارت جنگ کے خدشات مسترد کردئیے۔ایک انٹرویومیںمشاہد حسین سید نے کہا کہ بالاکوٹ پر حملہ کرکے بھارت دیکھ چکا ہے کہ کیسے اسے 24گھنٹے میں جواب ملا تھا۔
Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات