
سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کاوسٹ کے چیئرمین مقرر
شہزادہ عبدالعزیز کو توانائی شعبے میں وسیع تجربہ رکھنے چیئرمین مقرر کیاگیا،عرب ٹی وی
جمعہ 25 اپریل 2025 11:40
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نیتوانائی کے شعبے میں وسیع تجربہ رکھنے والے شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کو توانائی کے شعبے میں وسیع تجربہ رکھنے کی بنیاد پر یونیورسٹی کے بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے ۔
انہوں نے صاف توانائی کے حصول کے حوالے سے ایسی جامع پالیسیز تیار کرکے ان پرعمل کرنے میں اہم کردار ادا کیا جس سے مذکورہ شعبے میں نہ صرف جدت پیدا ہوئی بلکہ اسے کافی فروغ حاصل ہوا۔دریں اثنا یونیورسٹی کے صدر پروفیسر ایڈورڈ برن نے شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کی تقرری کے شاہی احکامات پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے یونیورسٹی کے شاندار مستقبل سے تعبیر کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.