
حضرو پولیس نے ایک عورت سمیت تین منشیات فروشوں کو گرفتارکر لیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 18:10
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن اور آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے تھانہ حضرو پولیس نے منشیات فروش عبدالوحید عرف ملنگ ولد عبدالامین سکنہ سیدھن حضرو سے 1500 گرام چرس، محمد یاسر ولد اجمل خان ساکن غور غشتی حضرو سے 1600 گرام چرس، مسماۃ شگفتہ زوجہ محمد اقبال سکنہ محلہ مصطفیٰ آباد حضرو سے 120 گرام آئس برآمد کر لی۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ حضرو سجاد حیدر نے کہا کہ ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث گل خان کی طرف سے منشیات فروشوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران حضرو پولیس نوجوان نسل کو منشیات کا عادی بنانے اور گھروں کو اجاڑنے والے منشیات روش ہوں کو کسی صورت میں معاف نہیں کیا جائے گا عوام کے تعاون سے علاقے سے کئی بڑے بڑے منشیات فروش گرفتار کر لیے گئے جس کی وجہ سے نوجوان نسل منشیات سے بچا لی گئی جبکہ میری بھی پوری کوشش ہے کہ نوجوان نسل کو منشیات سے بچایا جائے ایسے افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ \378مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.