رنگ روڈ پرٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

اتوار 27 اپریل 2025 18:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2025ء)گجر پورہ کرول گھاٹی رنگ روڈ پرٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا۔نوجوان روڈ کراس کرتے ہوئے کار کی ٹکر سے جاں بحق ہو اجس کی شناخت نہیں ہو سکی۔

(جاری ہے)

پولیس کی ضروری کاروائی کے بعد لاش ایدھی رضاکاروں نے مردہ خانے منتقل کر دی۔