2کاروں کے مابین تصادم سے 2افرادزخمی،ہسپتال منتقل

اتوار 27 اپریل 2025 18:30

بہاول پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2025ء) 2کاروں کے مابین تصادم سے 2افرادزخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ریسیکوزرائع کے مطابق گذشتہ روز احمدپور شرقیہ کے قریب پکی پل پر 2 کاروں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں پیرا گان سٹی بہاولپور کے 60سالہ پرویز اختر اور انکی 55سالہ اہلیہ شمع بی بی زخمی ہوگئے جوکہ سوزوکی ویگنار میں سوار تھے،اطلاع پرریسکیو1122موقع پرپہنچ گئی جنہوں نے دونوں کو فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال احمد پور شرقیہ شفٹ کر دیا۔\378

متعلقہ عنوان :