Live Updates

پاکستان اور قازقستان میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں، جام کمال

پیر 28 اپریل 2025 21:55

پاکستان اور قازقستان میں  تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں، جام کمال
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2025ء) وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے پاکستان اور قازقستان میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں ۔ دونوں ممالک نے ای کامرس کی مفاہمتی یادادشت کو حتمی شکل دیدی ہے ۔

(جاری ہے)

پاک قازقستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا ای کامرس کی مفاہمتی یاد داشت سے تجارت کے نئے مواقع کھلیں گے ۔ پاکستان قاز قستان کے لئے بحیرہ عر ب تک رسائی کا موثر اور آسان ترین ذریعہ ہے ۔ انہوں نے کہا پاکستان قازقستان فورم کا انعقاد دونوں ممالک کاایک دوسرے پر اعتماد کا مظہر ہے ۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :