اوستہ محمد، شہر میں صفائی کی صورت حال کا فقدان شاہی بازار پوسٹ آفیس کے سامنے نا پیدل کوئی جا سکتا ہے

پیر 28 اپریل 2025 22:56

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2025ء) شہر میں صفائی کی صورت حال کا فقدان شاہی بازار پوسٹ آفیس کے سامنے نا پیدل کوئی جا سکتا ہے نا موٹر سائیکل پر ۔واہ میونسپل کارپریشن آپ کی کار کردگی۔عوامی حلقے تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپریشن کی کار کردگی شہر گندگی کے ڈھیر میں تبدیل شاہی بازار نزد ڈاکخانہ کا حال نا پیدل کوئی جا سکتا ہے نا بائیک پر۔

(جاری ہے)

نا پیدل جاسکتا ہے میونسپل کارپوریشن عملہ صفائی کے نام پر صرف فوٹو سیشن کر کے سوشل میڈیا پر ڈال دیتے ہیں لیکن کارکردگی واضح نظر میں آرہی ہے شہریوں اور عوامی حلقوں نے کہا کہ شہر کی حالت سب کے سامنے ہے شاہی بازار کی حالت یہ ہے تو باقی محلوںبیا کالونیوں کہ کیا حالت ہوگی عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ میونسپل کارپریشن کا عملہ شہر کی طرف توجہ دیں