امریکی ریاست الینوائے میں کار حادثہ ، 4 افراد ہلاک

منگل 29 اپریل 2025 10:30

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2025ء) امریکی ریاست الینوائے کے گائوں چتھم میں کار عمارت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں4افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق چتھم پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی چیف سکاٹ ٹارٹر نے کہا کہ امریکی ریاست الینوائے کے دارالحکومت سپرنگ فیلڈ سے 4.5 کلومیٹر جنوب میں واقع گائوں چتھم میں کار عمارت سے ٹکرا گئی ۔

متعلقہ عنوان :