
اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ ایبٹ آباد کی زیر صدارت اجلاس، شہر میں پائپ لائنز بچھانے کے بعد سڑکوں کی فوری بحالی کا جائزہ لیا گیا
منگل 29 اپریل 2025 13:51
(جاری ہے)
اجلاس میں پانی کی پائپ لائن بچھانے کے دوران ایس او پیز، کوالٹی کے معیار اور سڑکوں کی دوبارہ بحالی کے دوران کوالٹی کے معیار کی جانچ کے حوالے سے امور زیر بحث آئے۔
نمائندہ سی ای او کینٹ بورڈ، نمائندہ چیف انجینئر کے پی سپ، ایگزیکٹو انجینئر سی اینڈ ڈبلیو روڈز، کنسلٹنٹ، کنٹریکٹر خیبر پختونخوا سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ، پلاننگ آفیسر اور ریزیڈنٹ انجینئرخیبر پختونخوا سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ نے اجلاس میں شرکت کی۔ متعلقہ محکموں کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ سڑکوں پر پائپ بچھانے کے عمل کے فوراً بعد سڑک کی بحالی کو یقینی بنایا جائے، اس کام میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ہراسمنٹ کیس میں گریڈ 20 کے افسر معظم سپرا کو بری کر دیا
-
عمر ایوب نااہلی کیس، الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
حکومت نے مہنگائی پر قابو پا کر معیشت کو استحکام دیا، آئندہ مالی سال میں حکومت کا ہدف ایکسپورٹ لیڈ گروتھ اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہے ، بلال اظہر کیانی
-
اسلام آباد پولیس نے سردار فہیم کے ہائی پروفائل قتل سمیت اندھے قتل کے کئی کیسز کا کامیابی سے سراغ لگایا ہے، لوگوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے، طلال چوہدری
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.