
وقف ایکٹ کے خلاف مہاراشٹر میں احتجاج
منگل 29 اپریل 2025 14:13
(جاری ہے)
احتجاج میں بھارتی رکن پارلیمنٹ اورآل انڈیا مسلم مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی، بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ،جنرل سیکرٹری فضل الرحیم مجددی، محمد شفیع، سعادت اللہ حسینی اور دیگر نے شرکت کی۔
مقررین نے مودی حکومت کو وقف ترمیمی ایکٹ کو غیر آئینی قراردیتے ہوئے فوری طورپر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسدالدین اویسی نے کہا کہ انہوں نے لوک سبھا میں اس قانون کو کالا قانون قراردیاتھا اور اس کا فائدہ صرف مودی حکومت کو ہوگاجس کا مقصد مسلمانوں سے ان کی جائیدادیں چھیننا ہے ۔اسد الدین اویسی نے کہا کہ بی جے پی مساجد اور قبرستانوں اور دیگر وقف املاک کو چھیننے کی منصوبہ بندی کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وقف بل سے غریب مسلمانوں کو فائدہ پہنچانے کے مودی حکومت کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
سعودی عرب، زچگی کے بعد خواتین کیلئے تنخواہ کے قانون پر عمل شروع
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.