Live Updates

حکومت نے یکم مئی 2025 کو یوم مزدور کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کردیا

منگل 29 اپریل 2025 23:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2025ء) حکومت پاکستان نے یکم مئی 2025 کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینکس اور مالیاتی ادارے یکم مئی 2025 کو بند رہیں گے۔
Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :