Live Updates

سری لنکا کے نیشنل ڈیفنس کالج میں زیر تعلیم سینئر افسران کے وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ

منگل 29 اپریل 2025 23:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2025ء) سری لنکا کے نیشنل ڈیفنس کالج میں زیر تعلیم سینئر افسران کے ایک وفد نے یہاں وزارت خارجہ کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

منگل کو دفتر خارجہ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (جنوبی ایشیا) الیاس محمود نظامی نے وفد کو وزارت خارجہ کے امور کار، پاکستان کی خارجہ پالیسی کے اہم پہلوئوں اور پاکستان سری لنکا تعلقات کی مختلف جہتوں سے آگاہ کیا۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات