
لیویز فورس کی کامیاب کارروائی، فائرنگ کے تبادلے کے بعد دوڈاکو گرفتار
منگل 29 اپریل 2025 22:50
(جاری ہے)
لیویز فورس نے گزشتہ روز دوپہر کو کوژک ریلوے ٹنل کے قریب دو ڈاکوؤں کو پکڑنے کیلئے چھاپہ مارا تو ڈاکوؤں نے لیویز فورس پر فائرنگ شروع کر دی ،لیویز فورس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دونوں ڈاکوؤں کو کوژک ٹنل کے قریب اسلحے سمیت گرفتار کر لیا، فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی ہوا جسے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا، گرفتار ڈاکوئوں کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ہے،گرفتار ڈاکوئوں کی شناخت شمس اللہ عرف طور نورزئی اور عزت اللہ خواجہ زئی کے طور پر ہوئی ہے،لیویز حکام کے مطابق گرفتار ڈاکو قتل سمیت سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھےجبکہ گرفتار ملزمان میں ایک ملزم اپنی بیوی کے قتل میں بھی ملوث بتایا جاتا ہے اور دوسرا دیگر جرائم کے ساتھ ساتھ سابق پرنسپل تاج وطن دوست کے بھتیجے کے قتل میں بھی ملوث رہا ہے،گرفتار دونوں ملزمان پیشہ ور ڈاکو اور جرائم پیشہ ہیں جو کہ سنگین مقدمات میں پولیس اور لیویز کو مطلوب تھے ۔
مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.