بھکر، کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں سرکل وائز افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

بدھ 30 اپریل 2025 16:00

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2025ء) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ بھکر میں سرکل وائز افسران کی تعیناتیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک عبدالستار کھچی ڈسٹرکٹ انچارج تعینات ،صدر سرکل کیلئے عبدالستار کھچی ، امیر سب انسپکٹر دریاخان سرکل میں انسپکٹر عمران یعقوب اور ایس آئی دانش تعینات ، جب کہ کلورکوٹ سرکل میں اشرف اعوان تعینات،منکیرہ سرکل میں انسپکٹر ظہیر احمد اور ضعیم مہدی بھڈوال تعینات کئے گئے۔ اس کے علاوہ ڈرائیورز، کانسٹیبلان، لیڈی کانسٹیلز سمیت متعلقہ تعیناتیاں کردی گئی ہیں۔\378