غ*شہباز شریف کا دس ارب روپے کے ہتک عزت کیس میں سیشن جج کے دائرہ اختیارکیخلاف

بدھ 30 اپریل 2025 20:40

+لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2025ء) لاہور ہائیکورٹ میںنشہباز شریف کا دس ارب روپے کے ہتک عزت کیس میں سیشن جج کے دائرہ اختیارکیخلاف سماعت ہوئی ،جسٹس چوہدری محمد اقبال نے نظرثانی کی درخواست پر سماعت 7 مئی تک ملتوی کردی، عدالت نے نیا وکالت نامہ پیش کرنیوالے وکیل مصدق حسین نقوی کو تیاری کی مہلت دیدی۔