
چوہدری سالک حسین کامزدوروں کی قربانیوں اور کامیابیوں کو خراج تحسین
حکومت مزدوروں ، محنت کشوں کیلئے منصفانہ اجرت ، کام کے حالات کو بہتر بنانے، ہنر مندی اور استعداد کار میں اضافے کیلئے پر عزم ہے ،پیغام
بدھ 30 اپریل 2025 22:35
(جاری ہے)
وفاقی وزیرنے کہاکہ ہمارے کارکنان خواہ کارخانوں میں ہوں، کھیتوں ، دفاتر یا تعمیراتی جگہوں پر ہوں غیر متزلزل عزم و استقلال، لگن اور دیانتداری کے ساتھ مصروف عمل ہیں، ان کی مخلصانہ کوششیں پر عزم ، پائیدار اور پر امید پاکستان کے جذبے کا ثبوت ہیں۔
چوہدری سالک حسین نے کہاکہ ہم اپنے مزدوروں کی قربانیوں اور کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم ان کے وقار، حقوق اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے اپنے بھر پور عزم کا اعادہ کریں۔ وفاقی وزیرنے کہاکہ حکومت مزدوروں اور محنت کشوں کیلئے منصفانہ اجرت ، کام کے حالات کو بہتر بنانے، ہنر مندی اور ان کی استعداد کار میں اضافے کے لئے پر عزم اورثابت قدم ہے۔انہوںنے کہاکہ آئیے ہم مل کر، اتحاد و یگانگت کے ساتھ، ایک ایسے مستقبل کی طرف بڑھیں جہاں ہر کارکن کی قدر اور عزت ہو اس کا مستقل محفوظ خوشیوں سے بھر پور اور بااختیار ہو،اللہ ہماری قوم اور ہمارے کارکنوں کو امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے،آمین۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.