
eسائنس دانوں نے سورج کی تپش کم کرنے کیلیے کمر کس لی
ةیہ تجربات برطانوی حکومت کی گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے پانچ کروڑ پاؤنڈز کی اسکیم کا حصہ ہیں
جمعرات 1 مئی 2025 20:25
(جاری ہے)
سائنس دانوں کو اگر ان تجربات میں کامیابی ملتی ہے تو سورج کی روشنی کم شدت کے ساتھ زمین پر پہنچے گی اور نتیجتاً زمین کی سطح وقتی طور پر ٹھنڈی ہوجائے گی۔زمین کو ٹھنڈا کرنے کا یہ طریقہ نسبتاً کم مہنگا ہے لیکن ناقدین نے خبردار کیا ہے کہ یہ موسموں کی ترتیب میں خطرناک خلل ڈال سکتا ہے، یہاں تک کہ وہ علاقے جو غذائی پیداوار کے لیے اہم ہیں وہاں سے بارشوں کو بھی منتقل کر سکتا ہے۔
دیگر سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ جیو-انجینیئرنگ روایتی ایندھن یعنی فاسل فیول کے استعمال کرنے کی کوشش کو روک سکتی ہے جو کہ موسمیاتی تغیر کی بنیادی وجہ ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جو ملک ایران سے تیل خریدے گا اس پر پابندیاں لگائیں گے، ٹرمپ
-
ڈونلڈ ٹرمپ میں آپ سے نہیں ڈرتا، فلسطینی طالب علم محسن مہدوی
-
پہلگام حملہ نریند مودی کی ناقص سیاسی پالیسیوں کا نتیجہ قرار
-
پاکستانی مندوب کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات؛ خطے میں کشیدگی کم کرنے پر گفتگو
-
پاکستان ذمے دار ملک ، امید ہے بھارت متنازع ردعمل سے گریز کرے گا ، امریکی نائب صدر
-
10 ہزارکی شرط لگا کرشراب کی 5 بوتلیں پینے والا 21 سالہ نوجوان ہلاک
-
امریکا‘ کم عمر لڑکی کو برسوں تک زنجیر میں جکڑ کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا
-
پاکستان کیساتھ کشیدگی کے دوران امریکا بھارت 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ
-
پہلگام فالس فلیگ آپریشن ‘بی بی سی نے بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کردیا‘سکیورٹی انتظامات کی ناکامی پر سوال اٹھا دیئے
-
فوجی امداد تک رسائی کے لیے یوکرین کا امریکا سے معدنی ذخائر کا معاہدہ
-
بھارتی فوجی کے ہوش ربا انکشافات : پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈہ پھوڑدیا
-
سینئر فوجی کمانڈر کے بعد بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ ایئرمارشل ایس پی دھارکر بھی برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.