
کورنگی: جھونپڑیوں میں پولیس کے مبینہ چھاپے کے دوران ایک ماہ کی بچی جاں بحق
پولیس اہلکاروں نے خواتین کے ساتھ ہاتھا پائی کی اس دوران بچی نیچے گری، ورثا کا الزام
جمعرات 1 مئی 2025 22:00
(جاری ہے)
ورثا نے الزام لگایا کہ گذشتہ روز عوامی کالونی پولیس نے جھونپڑیوں میں چھاپہ مارنے آئی پولیس اہلکاروں نے خواتین سے ہاتھا پائی کی ایک ماہ کی بچی مبینہ طور پر ہاتھا پائی کے دوران نیچے گرگئی تھی۔لواحقین نے مطالبہ کیا کہ ایس ایچ او عوامی کالونی اور پولیس پارٹی کیخلاف کارروائی کی جائے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ عوامی کالونی تھانے کی تفتیشی ٹیم اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے گئی تھی عوامی کالونی تھانے میں ملزم کے خلاف شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے۔ڈی ایس پی کورنگی اسلم جوئیہ کے مطابق مظاہرین کے الزامات پر تحقیقات کی یقین دہانی کروادی ہے، ایس آئی او عوامی کالونی اکبر غوری کو معطل کرکے شامل تفتیش کرلیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.