Live Updates

سال سے بھارت میں مقیم ایک اور پاکستانی خاتون ڈی پورٹ

حملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، پھر ہمیں بھارت سے کیوں نکالا جارہا ہی خاتون

جمعہ 2 مئی 2025 14:35

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2025ء)جناح کا دو قومی نظریہ سچ ثابت ہوگیا، ہندو اور مسلمان ایک ساتھ نہیں رہ سکتے، بھارت میں فرقہ واریت کی جیت جبکہ انسانیت ہار گئی۔

(جاری ہے)

41 سال سے بھارت میں مقیم پاکستانی خاتون ڈیپورٹ کردی گئیں۔بھارتی میڈیاکے مطابق بھارتی شہری کے ساتھ شادی شدہ پاکستانی خاتون 41 سال بعد ملک بدر کری گئیں۔خاتون کا کہنا تھا کہ پہلگام حملے کی اجتماعی سزا ہم سب کو دی جارہی ہے حملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، پھر ہمیں بھارت سے کیوں نکالا جارہا ہی

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات