
خیبرپختونخوا، ایم پاکس کے کیسز بڑھنے کے باعث جمرود کے علاقے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
فیصلے کا مقصد کمیونٹی میں وائرس کی مزید منتقلی کو روکنا ہے،ضلعی انتظامیہ نے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کردیا
جمعہ 2 مئی 2025 18:21
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد کمیونٹی میں وائرس کی مزید منتقلی کو روکنا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ لاک ڈاؤن کے دوران صرف ضروری خدمات کو کام کرنے کی اجازت ہوگی جیسے کہ کریانہ اسٹورز، فارمیسی، جنرل اسٹورز، تندور اور ہنگامی خدمات۔رپورٹ میں حکام کے حوالے سے بتایا گیا کہ مقررہ مدت کے لاک ڈاؤن کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ رہائشیوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں، صحت کے رہنما خطوط پر عمل کریں اور کسی بھی غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.