
سیالکوٹ، پارلیمانی سیکرٹری بلدیات چوہدری خرم خان ورک کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی
ہفتہ 3 مئی 2025 15:54
(جاری ہے)
چئیرمین یوسی بن باجوہ چوہدری اسلم نواب، چیئرمین یوسی جودھالہ چوہدری اکبر گجر ، چیئرمین یوسی چاہڑ باجوہ ملک اختر عباس چاند ، چیئرمین یوسی بڈیانہ مشتاق گورسی، وحید جندران کونسلر اور حلقہ PP-48 کے ساتھی بھی اس ریلی میں شریک تھے۔
ریلی کے شرکا نے پاک فوج زندہ باد ، قدم بڑھاؤ پاک فوج ہم تمہارے ساتھ ہیں کے نعرے لگائے۔ ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے نعرے درج تھے۔ ریلی کے اختتام پر ملکی سلامتی و استحکام کے لیے دعا کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.