
برطانیہ ، دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا الزام ،پانچ افراد گرفتار
گرفتار کیے گئے افراد کی عمریں 29 سے 46 سال کے درمیان ہیں،برطانوی پولیس
اتوار 4 مئی 2025 18:20
(جاری ہے)
یہ تمام افراد اس وقت پولیس کی تحویل میں ہیں۔ ایک گرفتار شخص کی شہریت اور عمر کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔لندن پولیس کی انسداد دہشت گردی یونٹ کے سربراہ، ڈومینک مورفی نے بتایا کہ یہ ایک تیزی سے آگے بڑھنے والی تفتیش ہے، اور ہم متاثرہ مقام پر موجود افراد کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں تاکہ انھیں تازہ ترین معلومات فراہم کی جا سکیں۔
مورفی نے مزید کہا کہ تحقیقات ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں، اور ہم مختلف پہلوں سے چھان بین کر رہے ہیں تاکہ کسی ممکنہ محرک کا پتا چلایا جا سکے، نیز یہ جانچ بھی کی جا رہی ہے کہ آیا اس معاملے سے عوام کو کسی اضافی خطرے کا سامنا ہے یا نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.