ًتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالا میں نئے ایم ایس ڈاکٹرعثمان مسعود شاہ تعینات کردئیے گئے

اتوار 4 مئی 2025 18:55

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2025ء)تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالا میں نئے ایم ایس ڈاکٹرعثمان مسعود شاہ تعینات کردئیے گئے سی ای او ہیلتھ پاکپتن نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عارفوالا ڈاکٹرعثمان مسعود شاہ کو ایم ایس کا ٹی ایچ کیوہسپتال کا اضافی چارج دے دیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔