ژوب کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا

اتوار 4 مئی 2025 21:40

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2025ء)ژوب کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ژوب کے علاقے کلی تورہ درگہ میں آسمانی خان باز مندوخیل کا ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :