ژوب میں طوفانی بارشوں سے کھڑے فصلات تباہ

اتوار 4 مئی 2025 21:40

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2025ء)ژوب میں طوفانی بارشوں سے کھڑے فصلات تباہ ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق ژوب کے نواحی علاقے کلی برنج میں حالیہ ژالہ باری نے تباہی مچا دی جس سے لہسن، گندم، بنڈی، ٹماٹر، کدو اور دیگر سبزیاں تباہ ہوگئیں جن کا نقصان کروڑوں روپے سے زائد ہے۔

متعلقہ عنوان :