
کراچی، فیکٹریوں میں وارداتیں کرنے والے فیضو گینگ کے 5 ڈاکو گرفتار
پیر 5 مئی 2025 16:32

(جاری ہے)
ترجمان ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کے مطابق مین روڈ سیکٹر 6 بی نزد صدیق آباد قبرستان کے قریب پولیس نے ایک رکشہ اور ایک موٹر سائیکل پر سوار 5 ملزمان کو مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیا، تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان شدید زخمی ہو گئے، بعد ازاں زخمیوں سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
پکڑا گیا ڈکیت گینگ فیکٹریوں میں وارداتیں کرتا تھا، جن سے 3 پستول، 30 بور لوڈ میگزین، ایک چھینی ہوئی موٹر سائیکل یونیک، ایک رکشہ اور چھیننے ہوئے 5 موبائل فون برآمد ہوئے۔گرفتار ملزمان کی شناخت محمد فیاض عرف فیضو ولد غلام حیدر، رفیق ولد کالو ( زخمی)، محمد زاہد ولد محمد بخش، فلک شیر ولد اللہ دتہ، اقبال ولد غلام مصطفی کے ناموں سے ہوئی ہے، زخمی ملزمان کو برائے علاج معالجہ عباسی اسپتال روانہ کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.