ڈاکٹر عشرت العباد خان کا یوتھ ونگ کے رہنما زبیر صغیر کی پھوپھی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار

پیر 5 مئی 2025 17:25

ڈاکٹر عشرت العباد خان کا یوتھ ونگ کے رہنما زبیر صغیر کی پھوپھی کے انتقال ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2025ء)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور ایم پی پی کی مرکزی کمیٹی نے یوتھ ونگ کے مرکزی رہنما زبیر صغیر کی پھوپھی کے انتقال پر تعزیتی پیغام میں گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے انہیں جور رحمت میں جگہ دے۔

(جاری ہے)

انہوں نے زبیر صغیر اور اہل خانہ و دیگر لواحقین سے دلی ہمدردی کرتے ہوئے صبر جمیل کی بھی تلقین کی ہے۔