&ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل پنجاب محمد ارشد علی کا ایڈمن ڈائریکٹرپراسکیوٹر جنرل آفس کا اضافی چارج

پیر 5 مئی 2025 20:05

ح*لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2025ء) ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل پنجاب محمد ارشد علی کو ایڈمن ڈائریکٹرپراسکیوٹر جنرل آفس کا اضافی چارج دیدیا گیاپراسکیوٹر جنرل پنجاب سیف فرہاد علی شاہ کی منظوری کے بعد محمد ارشد علی کو ایڈمن ڈائریکٹرپراسکیوٹر جنرل آفس کا اضافی چارج دینے کا نوٹفکیشن جاری کردیا گیا جب کہ ایڈیشنل پراسیکیوٹو جنرل پنجاب عبدالمجید رانا کی بطور ایڈمن ڈائریکٹر تقرری کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا محمد ارشد علی کو ڈائریکٹر ایڈمن پراسیکیوٹر جنرل افس مقرر کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :