
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کا ائیر ہیڈکوارٹر کا دورہ
بدھ 7 مئی 2025 22:40

(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے چیف آف ائیر سٹاف اور ائیر فورس کے شاہینوں کو بھارتی ائیر فورس کی طرف سے کی جانے والی جارحیت کے مذموم منصوبے کو فوراً ناکام بنانے پر خراج تحسین پیش کیا۔
آرمی چیف نے پاکستان ائیر فورس کو ایک بار پھر دشمن کے متعدد جہاز مار گرانے اور اپنا لوہا منوانے پر بے حد سراہا۔آرمی چیف نے تینوں سروسز کے مابین بہترین تعاون کو بھی سراہا۔ملاقات کے دوران اس عزم کو دہرایا گیا کہ کسی کو بھی پاکستان کی جغرافیائی سالمیت کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی اور جو بھی اس کی کوشش کرے گا، اس کی قیمت ادا کرے گا۔
مزید قومی خبریں
-
گھوٹکی میں ڈرون حملہ، زخمی کسان چل بسا
-
واہگہ بارڈر، گورنرسندھ نے مکا لہرا کر بھارت کو للکارا
-
سرگودھا شہر کے مسیحی نوجوان نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر دین اسلام قبول کر لیا
-
سرگودھا میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 58 سالہ محنت کش قتل، نوجوان شدید زخمی
-
لاہور میں بارش، وزیراعلی پنجاب کی ہدایات پر واسا مکمل الرٹ
-
پاک بھارت کشیدگی سے فلائٹ آپریشن متاثر، حج پروازوں کے شیڈول سے متعلق معلومات کیلئے ہیلپ لائن قائم
-
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کا ائیر ہیڈکوارٹر کا دورہ
-
بھارتی حملے کی اطلاع رات 10 بجے مل گئی تھی، فضائیہ کو صرف مخصوص جہاز گرانے کی اجازت دی، اسحاق ڈار
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے اینگرو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی راٹھور کی ملاقات
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا صوبہ میں ہنگامی حالت کا اعلان ،شہری دفاع سمیت تمام اداروں کے افسران طلب
-
پاک فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے ،پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والے کو بھرپور جواب دیا جائیگا، وزیراعلی بلوچستان
-
ٹریکٹر ٹرالی کی رکشے کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.