
کویت میں گردو غبار کا طوفان، تین پروازوں کو دمام میں اتارا گیا
منگل 6 مئی 2025 08:50
(جاری ہے)
اخبار 24 کے مطابق کویتی سول ایوی ایشن اور فلائٹ کنٹرولنگ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر داوود الجراح کا کہنا تھا ’مسافروں کی سلامتی کے پیش نظر احتیاطی اقدامات کے تحت مصر کے شہر قاہرہ اور اسیوط سے کویت آنے والی پروازوں کو دمام بھیجا گیا۔
واضح رہے ان دنوں کویت میں موسم شدید غبار آلود ہے جس سے حد نگاہ متاثر ہوتی ہے۔ہوا کی رفتار بھی 35 ناٹیکل میل (70 کلو میٹر فی گھنٹہ) سے زائد ہے جس کی وجہ سے حد نگاہ بھی 300 میٹر سے کم تھی۔علاوہ ازیں کویت کی پورٹس اتھارٹی نے خراب موسمی حالات کے باعث بندرگاہوں پر آپریشن عارضی طور پر معطل کردیئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں بعض مقامات پر پرائیویٹ پارکنگ کی فیس دوگنی ہوگئی
-
بہادر شاہ ظفر کی وارثہ کو لال قلعہ نہیں ملے گا،بھارتی سپریم کورٹ
-
15 گھنٹے کی پریس کانفرنس، مالدیپ کے صدر نے ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
-
بھارتی ارب پتی کو دبئی میں 5 سال قید کی سزا
-
پاکستانی حملے کا خوف، عوام کو تیار کرنے کیلئے پورے بھارت میں سول مشقوں کا اعلان
-
مائیک پینس کی ٹرمپ کی تمام ٹیرف پالیسیوں پر تنقید
-
میری گاڑی غزہ کے بچوں کے علاج کے لیے استعمال کی جائے ، پوپ فرانسس کی وصیت
-
رضاکارانہ امریکا چھوڑنے پرتارکین کیلئے ہزار ڈالر دینے کا اعلان
-
سعودی عرب ، حج ضوابط کی خلاف ورزی، وزٹ ویزے پر آنے والے 42 غیرملکی گرفتار
-
نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کی تجویز
-
اسرائیل کا یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کو مکمل طور پر تباہ کرنے کا دعوی
-
سعودی عرب،وادی منی میں پیدل چلنے والے راستوں پر500 پھوار والے پنکھے نصب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.